: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کی صدر مایاوتی نے کشمیر معاملے میں نریندر
مودی حکومت کی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے آج کہا کہ وہاں کے عام عوام کے
تئیں مرکز کا رویہ مایوس کن اور غیرحساس ہے۔
محترمہ مایاوتی نے آج یہاں جاری بیان میں کہا کہ ہندستان پاکستان کے کشیدہ تعلقات کا خمیازہ کشمیر کے عوام بھگت رہے ہیں۔ مرکز کو اپنے شہریوں کی فکر کرتے ہوئے وہاں کے حالات کو جلد ہی معمول پر لانا چاہئے